• About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact
PakPoint
  • پہلا صفحہ
  • تازہ ترین
  • قومی
    • شہر شہر
  • دنیا
  • سپورٹس
    • گیمنگ
  • انٹرٹینمنٹ
    • موویز
    • میوزک
  • تجارت
  • لائف اسٹائل
    • فیشن
  • صحت
  • سائنس
  • علم
  • ذائقہ
  • ٹیکنالوجی
    • موبائلز
    • ایپس
    • گیجٹ
  • خیالات
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ ترین
  • قومی
    • شہر شہر
  • دنیا
  • سپورٹس
    • گیمنگ
  • انٹرٹینمنٹ
    • موویز
    • میوزک
  • تجارت
  • لائف اسٹائل
    • فیشن
  • صحت
  • سائنس
  • علم
  • ذائقہ
  • ٹیکنالوجی
    • موبائلز
    • ایپس
    • گیجٹ
  • خیالات
No Result
View All Result
PakPoint
No Result
View All Result
Home News World

کانگو میں کلہاڑی بردار حمہ آوروں نے گاؤں کو آگ لگادی ؛ 44 ہلاک

9 مارچ, 2023
in World, دنیا
کانگو میں کلہاڑی بردار حمہ آوروں نے گاؤں کو آگ لگادی ؛ 44 ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

رازاویلا: وسطی امریکی ملک ڈیمو کریٹک ری پبلک کانگو کے ایک گاؤں پر درجنوں کلہاڑی بردار افراد نے حملہ کردیا۔ دیہاتیوں کو تیز دھار آلے سے مارا اور مکانوں کو آگ لگادی۔

حملہ آوروں نے بستی میں لوٹ مار بھی کی۔ کلہاڑی بردار افراد کے حملے میں 44 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

گاؤں میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے جسموں پر گولی کے نشان نہیں بلکہ تیز دھار آلے کے گہرے زخم ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کارروائی الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز نے کی ہے۔
کانگو فوج کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق یوگنڈا کی شدت پسند جماعت الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز سے تھا جو اس قسم کی کارروائی میں اسلحہ کے بجائے کلہاڑی استعمال کرتے ہیں۔

یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی عسکریت پسند جماعت الائیڈ ڈیموکریٹک فورسز خود کو داعش کی شاخ ہونے کا دعویٰ کرتی ہے اور 2013 سے کانگو میں حملوں میں ملوث رہی ہے جس میں 6 ہزار شہری مارے جا چکے ہیں۔

Previous Post

کرکٹرمحمد حفیظ کے گھر پر چوری کی واردات

Next Post

حج پالیسی 2023، قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس اور قومی کلین ایئر پالیسی کی باضابطہ منظوری

adminpk

اشنا شاہ نے شادی کی نئی تصاویر کے ساتھ اپنا انسٹاگرام  اکائونٹ بحال کر دیا

سنجے د ت بھی شا ہ ر خ خا ن کی نئی فلم میں شا مل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Trending
  • Comments
  • Latest
اشنا شاہ نے شادی کی نئی تصاویر کے ساتھ اپنا انسٹاگرام  اکائونٹ بحال کر دیا

اشنا شاہ نے شادی کی نئی تصاویر کے ساتھ اپنا انسٹاگرام اکائونٹ بحال کر دیا

10 مارچ, 2023
شعیب ملک  اداکاری کے شعبے میں  قسمت آزمانے کا سوچ رہے ہیں

5 مارچ, 2023
امریکہ نے چینی جاسوس غبارے کے چند دنوں بعد دوسری ‘ہائی اونچائی والی چیز’ کو مار گرایا

10 فروری, 2023
الیکشن کمیشن کی پنجاب میں انتخابات کی تجویز کردہ تاریخ کی منظوری

الیکشن کمیشن کی پنجاب میں انتخابات کی تجویز کردہ تاریخ کی منظوری

5 مارچ, 2023

PAKPOINT PK is coming soon

1
وہ لمحہ جب SpaceX اپنے طاقتور راکٹ سسٹم کا تجربہ کر رہا ہے۔

0
سیم آلٹ مین کے ورلڈ کوائن نے انہیں آئی بال اسکین کے لیے مفت کرپٹو دینے کا وعدہ کیا۔  اب وہ لوٹا ہوا محسوس کرتے ہیں۔

فوڈ انڈسٹری پانچ ارب لوگوں کو زہریلے کیمیکلز سے بے نقاب کرتی ہے جو مارے جاتے ہیں – عالمی مسائل

سو نا2300روپے فی تو لہ مہنگا ہو گیا

سو نا2300روپے فی تو لہ مہنگا ہو گیا

14 مارچ, 2023
پا ک ا فغا ن سیر یز کا آ غا ز قو می ٹیم کے لئے شا دا ب خا ن کپتا ن مقر ر

13 مارچ, 2023
سنجے د ت بھی شا ہ ر خ خا ن کی نئی فلم میں شا مل

سنجے د ت بھی شا ہ ر خ خا ن کی نئی فلم میں شا مل

13 مارچ, 2023
اشنا شاہ نے شادی کی نئی تصاویر کے ساتھ اپنا انسٹاگرام  اکائونٹ بحال کر دیا

اشنا شاہ نے شادی کی نئی تصاویر کے ساتھ اپنا انسٹاگرام اکائونٹ بحال کر دیا

10 مارچ, 2023

Recent News

Call us: 222 PAK POINT
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ ترین
  • قومی
    • شہر شہر
  • دنیا
  • سپورٹس
    • گیمنگ
  • انٹرٹینمنٹ
    • موویز
    • میوزک
  • تجارت
  • لائف اسٹائل
    • فیشن
  • صحت
  • سائنس
  • علم
  • ذائقہ
  • ٹیکنالوجی
    • موبائلز
    • ایپس
    • گیجٹ
  • خیالات

pakpoint.pk