ممبئی : سنجے دت نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم جوا ن میں مختصر کردار ادا کرنے کی تصدیق کردی ۔
میڈ یا ر پو ر ٹس کے مطابق فلم انتظامیہ کو مختصر سے اہم کردار کے لیے مرکزی اداکار کی ضرورت پڑ ی جس کے لیے انہو ںنے سنجے دت سے رابطہ کیا ۔جلد ہی ممبئی میں سنجے دت اور شاہ رخ خان کے سین کی شوٹنگ شروع جا ئے گی جس کے لیے بہت بڑا اور شاندار سیٹ تیار کیا جائے گا۔
وا ضع رہے کہ سنجے دت اس فلم سے پہلے بھی با لی ووڈ کے سپر سٹا ر شاہ رخ خان کی دو فلموں میں اپنا مختصر سا کردارادا کر چکے ہیں۔ دو جو ن کو شا ر خ خا ن کی ا یکشن سے بھرپور نئی فلم جوا ن ریلیز ہو جا ئے گی ۔