پاکستا ن :(پاک پوائنٹ) میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو2 لاکھ ایک ہزار500 ہوا .اس طرح 10 گرام سو نے کی قیمت 1972 روپے اضافے سے ایک لاکھ 72 ہزار 754 ہو گئی ہے ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 32 ڈالر اضافے کے بعد 1866 ڈالر فی اونس ہے۔